امریکہ چین کے ساتھ باہمی اعتماد کی ترقی اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تیار
چین امریکہ تعلقات ساری دنیا کے امن و استحکام کیلئے ضروری ہیں، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی چینی ریاستی کونسلر یانگ جے چھی سے ٹیلی فونک بات چیت
بدھ 22 فروری 2017 16:46
(جاری ہے)
بدھ کو چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی ریاستی کونسلر یانگ جے چھی سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں چینی کونسلر نے کہا پہلے چینی صدر شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فونک گفتگو میں چین امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد اور مختلف شعبوں میں تبادلے اور تعاون کے حوالے سے اتفاق رائے طے پایا اور چین امریکہ تعلقات کے فروغ کی بنیاد رکھی ۔
انہوں نے کہا دونوں ممالک عدم تصادم، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کے اصول پر قائم رہتے ہوئے اعلیٰ سطحی تبادلے کو مضبوط بنائیں گے حساس مسائل سے مناسب طریقے سے نمٹیں گے اور تعلقات کو بڑھائیں گے اس موقع پر ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ امریکہ اور چین دنیا کے دو اہم ممالک کے طور پر دو طرفہ تعلقات نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے اور ساری دنیا کے امن و استحکام کیلئے لازمی ہیں امریکہ چین کے ساتھ باہمی اعتماد و تعلقات کی ترقی اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.