آرمی چیف کی زیر صدارت لاہور میں سکیورٹی اجلاس۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 فروری 2017 16:26
(جاری ہے)
اجلاس میں مردم شماری کے دوران پنجاب میں فوج کے کردار اور سکیورٹی کو فول پروف بنانے میں پاک فوج کے بھر پور تعاون کو یقینی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
اس اجلاس میں جنوبی پنجاب سمیت پنجاب کے حساس اضلاع میں رینجرز کی متوقع کارراوائیوں سے متعلق حکمت عملی بھی تیار کی گئی ۔ مزید برآں آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اس سکیورٹی اجلاس میں آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل کی سکیورٹی سے متعلق بھی امور زیر غورلائے گئے۔ اجلاس میں پنجاب بھر میں دہشتگردوں کے خلاف اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے آپریشنز کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی تفصیل جلد جاری کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.