آئی جی سندھ نے شہید کانسٹیبل کی بیوہ کو پچاس لاکھ روپے کا امدادی چیک دیدیا
بدھ 22 فروری 2017 16:52
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کہ پولیس شہداء کے ورثاء کے لئے حکومت سندھ نے امدادی رقم بیس لاکھ سے پچاس لاکھ کرنے کی منظوری پر مشتمل باقاعدہ اعلامیہ یکم جون 2016ء کو جاری کیا گیا اور اس تسلسل میں مسمات الزبتھ کو دیا جانیوالا یہ پہلا چیک ہے جواے جی سندھ آفس سے شہید کمپینسیشن اکاؤنٹ کے تحت شہید کانسٹیبل شہباز سعید کے لئے جاری کیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی ایسٹ نے 13جولائی 2016ء کواپنے دفتر سے جاری تعزیتی مکتوب میں بتایا کہ شہید کانسٹیبل شہباز سعید ضلع شرقی کے اینٹی اسٹریٹ کرائمز اسکواڈ میں فرائض پر مامور تھا جب 5 جولائی 2016ء کو حسن اسکوائر اپارٹمنٹ بلاک 13/اے گلشن اقبال پر دوران فرائض دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.