الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ 16مارچ کو سنائیگا
بدھ 22 فروری 2017 17:22
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردارمحمد رضا کی صدارت میں 5 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف مسلم لیگ(ن) کے رکن طلال چوہدری اور دیگر کے نااہلی کے سپیکرکی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس ،ْ جہانگیر ترین کے خلاف مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں محمد خان ڈاہا اوردیگر کے ریفرنس کی سماعت ہوئی اس دوران مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں کے وکیل اکرم شیخ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ اراضی پر عمران خان اورجمائماکے تین مختلف بیانات سامنے آئے ہیں،2014 اور2015ء کے گوشواروں میں کہا گیا کہ بنی گالہ اراضی انہیں بطور تحفہ ملی ، اراضی کو بیانات میں کہیں تحفہ ، کہیں خریداری اورکہیں بے نامی ظاہر کیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر نے ان سے دریافت کیا کہ وہ مزید کتنا وقت لیں گے، ہم پورا کیس سن چکے ہیں۔ بعد ازاں بینچ نے اس کیس کا فیصلہ 16مارچ کو سنانے کا اعلان کیا ،ْ ان دونوں کے خلاف دائر نئی درخواستوں پر دلائل کیلئے 8 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.