وزیر مملکت مریم اورنگزیب سے صحافتی تنظیموں کے وفد کی ملاقات ،وزیر مملکت انوشہ رحمان بھی موجود تھیں
سپریم کورٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر گفتگو ،معاملہ حل کروانے میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کلیدی کردار اداکیا کامیاب مذاکرات کے بعد صحافتی تنظیموں نے انوشہ رحمان کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر آمادگی ظاہرکی
بدھ 22 فروری 2017 23:39
(جاری ہے)
ان کی دل آزاری پر افسوس اور دکھ ہے۔ انھوں نے کہا کہ اعظم گل میرے بھائی ہیں اور میں ان کی بہن ہوں۔
صحافیوں کے ساتھ ہمیشہ سے اچھے تعلقات کی خواہاں رہی ہوں۔معاملہ حل کروانے میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کلیدی کردار اداکیا اورانوشہ رحمن اور صحافتی تنظیموں کو ایک میز پر بٹھا دیا۔ اس موقع پروزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ تمام صحافی میری ٹیم کا حصہ ہیں۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آزادی صحافت اور عوام کے بنیادی حقوق کے لئے جدوجہد کی ہے۔ جمہوریت اور صحافت لازم و ملزوم ہیں‘ کامیاب مذاکرات کے بعد صحافتی تنظیموں نے انوشہ رحمان کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر آمادگی ظاہرکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.