سیالکوٹ ،بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سرحدی گائوں پر فائرنگ سے 54 سالہ خاتون شہید
رینجرز حکام کے بی ایس ایف سے مذاکرات ،خاتون کی نعش واپس کر دی ، رینجر زحکام نے لو احقین کے سپرد کر دیا
جمعہ 24 فروری 2017 23:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بجوات سیکٹرکے ورکنگ بائونڈری کے گائوںدیاورہ کی رہائشی 54 سالہ رشیدہ بی بی زوجہ رشید احمد جسکا دماغی توازن درست نہ تھا جمعرات کی شام اپنے گائوں سے بھارتی چیک پوسٹ اکھنوڑ کے بھاڑ سے پاکستان کی طرف اراضی میں داخل ہو گئی جس پر بی ایس ایف نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ شہید ہو گئی اور بھارتی سیکیورٹی فورسز اسکی نعش کو اٹھا کر اپنی پوسٹ پر لے گئی اس دوران رشیدہ بی بی کے اہلخانہ اسے تلاش کرتے رہے۔
تاہم رینجرز حکام نے بی ایس ایف سے مذاکرات کے بعدمذکورہ خاتون کی نعش اکھنور پو سٹ سے پا کستانی رینجر کی پو سٹ شاہ جمال پر واپس کر دی ہے ،جسے رینجر احکام نے لو احقین کی سپرد کر دیا ہے ۔شہید ہو نے والی خاتون کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے اُ سکے آبا ئی گا ئوں دیا ورہ میں ادا کی جا ئے گی ۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.