پاکستان پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے ،پرویز مشرف
عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے ، ہم نے افغانستان میں عالمی برادری کی مدد کی ،اب پاکستان کو تنہا کرنا بے وفائی ہو گی،جنوبی ایشیئن رائزنگ کانفرنس سے خطاب
اتوار 26 فروری 2017 13:01
(جاری ہے)
سابق صدر نے کہا کہ امریکہ کو اسٹریٹیجک تعلقات میں جنوب ایشائی ممالک کیساتھ توازن رکھنا پڑے گا۔عالمی طاقتوں کو پاکستان کے کردارکااندازہ کرنا چاہیے۔پرویز مشرف نے کہاکہ جنوبی ایشیاء خطے کو مکمل پرامن بنا نے کے لئے عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر سمیت پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام تنازعات کو طے کرنا پڑے گا ۔
انہوں نے کہاکہ فوج کی خواہشات کے برخلاف پاکستان افواج کے بجٹ کو اپنے دور حکومت میں کم کیا تھا، مشرف نے کہاکہ جنوبی ایشیائی ممالک کو انفارمیشن ٹیکنالوجی،بینکنگ سیکٹر،زرمبادلہ کانظام بہترکرناہوگا اورامریکا کو اسٹریٹیجک تعلقات میں جنوب ایشائی ممالک کیساتھ توازن رکھنا پڑے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.