الخدمت کے تحت 86افراد میں بلاسود قرض کے چیک تقسیم
بلا سود قرض پروگرام سے نوجوانوںمیں معاشی سرگرمیاں پروان چڑھ رہی ہیں،مقررین کا خطاب
اتوار 26 فروری 2017 20:31
(جاری ہے)
ضلع گھوٹکی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت محمد ذیشان کہا کہ سود پر قرض لینے والے مزید قرض میں جکڑے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ عمل اللہ اور اس کے رسولؐ کے ساتھ جنگ ہے۔
ضلع کشمور کندھ کوٹ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ دارانہ نظام زندگی کے مختلف شعبوں میں جو بگاڑ پیدا کیا ہے اس کا سب سے بڑا سبب سود ہے۔ الخدمت کا مواخات پروگرام ہنر مند نوجوانوں کو بلاسود قرض فراہم کرکے انہیں سود جیسی لعنت سے بچاکر باعزت روزگار کی فراہمی میں مدد کررہاہے ۔صدر الخدمت ٹھٹہ عبدالمجید سمو نے کہا کہ الخدمت کے مواخات پروگرام سے ناصرف ہنر مند اور با صلاحیت نوجوان مستفید ہورہے ہیں۔ صدر الخدمت نوابشاہ عبدالوہاب خان کا کہنا تھا کہ مواخات پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین سلائی مشینوں کے ذریعے اپنے گھر کی کفیل بنی ہوئی ہیں۔ ڈائریکٹر مواخات پروگرام عامر سلمان نے کہا کہ مواخات پروگرام کے تحت اب تک 3کروڑ 52لاکھ روپے کے قرض 875افراد میں تقسیم کیے جا چکے ہیں جبکہ قرض وصولی کا تناسب حوصلہ افزا ہے ۔انہوں نے اہل خیر حضرات سے اپیل کی کہ اس کار خیر میں حصہ ملائیں تاکہ اندرون سندھ کے زیادہ سے زیادہ ہنر مند افراد کو اسلامی طریقہ کار کے مطابق بلا سود قرض فراہم کیا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی شہریوں کیلئے 70 کروڑ روپے سے زائد زرتلافی کا اعلان
-
تیونس: 'جھوٹی خبریں' شائع کرنے پر دو صحافیوں کو جیل
-
معاشی استحکام کیلئے سیاسی و عسکری قیادت مذاکرات کی میز پر بیٹھے، شاہد خاقان عباسی
-
ترجمان پی ٹی آئی رﺅف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے 3رکنی ٹیم تشکیل
-
ایف بی آر کی ہدایات،ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمیں بلاک کر دیں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.