مایہ نازفنکاروں کا میک اوورکرنے والے دبئی کے مشہورہئیراسٹائلسٹ نےمعمولی سے شاپ کیپرکا میک اوورکرکے نئی مثال قائم کردی
پیر 27 فروری 2017 13:32
(جاری ہے)
خلیج ٹائمز کے مطابق ایک پاکستانی اور دبئ کا رہائشی عثمان احمد احساس کمتری کا شکار تھا اوراسے لگتا تھا کہ اپنی معمولی شکل کے باعث وہ ابھی بھی بھی شادی کے بندھن میں بندھ نہیں پایا ہے۔
ان سب وجوہات کی بناء پر اسےابراہیم کی مہارت کی ضرورت تھی۔ ذرائع کہ مطابق دنیا کی مشہور شخصیات کا میک اوور کرنے والے ابراہیم کوجب معلوم ہوا کہ ایک شخص جو کہ معمولی خدوخال کا حامل ہے اور وہ اپنے ظاہری حلیے کو بہتر بنا نا چاہتا ہے ۔ یہ سن کرابراہیم نے اس کی مدد کی اور اس کا میک اوور کرکے اسے ایک مختلف انسان میں تبدیل کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.