ساہیوال ڈاکوئوں نے دو موٹر سائیکل ، ایک لاکھ 2ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی،ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
پیر 27 فروری 2017 14:56
(جاری ہے)
چک -135اے 9ایل میں ایک بیوپاری توثیق علی اپنی موٹر سائیکل نمبر 4995ایس ایل کے پر چک5-77آر سے چک 9-135ایل جا رہا تھا کہ بائی پاس کے قریب پستول سے مسلح دو موٹر سائیکل سواروں نے روک کر اس سے موٹر سائیکل اور نقدی 68ہزار 5سو روپے چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرا ر ہو گئے۔
ایک اور واردات چک 12-50ایل کے قریب ہوئی یہاں ایک زمیندار سرفراز احمد سے تین ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر اس کی موٹر سائیکل 1650ایس ایل ایل اور نقدی 34ہزار ایک سو روپے بمعہ موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس بہادر شاہ نے چک 59جی ڈی میں چھاپہ مار کر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے سرغنہ نذیر احمد کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے ایک ریوالور اورپانچ گولیاں برآمد کر لی ملزم نے ڈکیتی کی کئی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہےمزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.