بلڈنگ کوڈ آف پاکستان 2016ء کی آتشزدگی سے بچائو سے متعلق دفعات خطرات کو کم کرنے سے متعلق ہیں،اس سے عمارتوں کی حفاظت کے معیار اور ہدایات کی وضاحت کے بارے میں ایک واضح فرق آئے گا،چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا تقریب سے خطاب
پیر 27 فروری 2017 15:35
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ آتشزدگی سے حفاظت کے اقدامات پر ترقی پذیر ممالک میں اس کو ایک مہنگی سرمایہ کاری اور اخراجات کا ضیاع تصور کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آفات کے خطرات میں کمی کا مقصد مناسب اقدامات کا آغاز اور اس کی روک تھام یا آفات کے اثرات کوکم کرنا ہے ۔ این ڈی ایم اے نے پہل کرتے ہوئے آتشزدگی کی دفعات کو موجودہ بلڈنگ کوڈ میں شامل کرنے کے لیے 15 اکتوبر 2015 ء کو پاکستان انجئنیرنگ کونسل کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ۔ انجینئرنگ کونسل نے تمام متعلقہ اداروں کے نمائندوںاور ماہرین پر مبنی ایک اعلی سطح کی ٹاسک فورس بنائی جس کے لئے تمام مالی اخراجاتکا انتظام نیشنل ڈیزاسٹر فنڈ سے کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی مشاورتی اجلاسوں کے بعد آتشزدگی سے حفاظت کی دستاویزکی پی ای سی کے گورننگ بورڈ اور وزارت سائنس ٹیکنالوجی سے منظوری کے بعد وزات قانون اور انصاف نے بھی اس کاجائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح ان کو ڈ زکو جامع اور بین الاقوامی معیار کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے جو کہ پاکستان کے ماحول اور طور طریقوں کے مطابق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک نہایت اہم کامیابی ہے جس کا مقصد پاکستان کو قدرتی آفات سے نجات کے حصول کی طرف ایک قدم آگے بڑھانا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.