کسٹمز ،ان لینڈ سروس میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
ممبر ایف بی آر جنید اکرم ڈی جی انٹرنل آڈٹ کسٹمز ،ذوالقرنین ترمذی چیف کمشنر لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہور تعینات
منگل 28 فروری 2017 21:41
(جاری ہے)
ممبر ایف بی آر جنید اکرم کا اسلام آباد سے لاہور تبادلہ کر کے ڈی جی انٹرنل آڈٹ کسٹمز ، کسٹمز سروسز کے گریڈ 21کے افسر ڈاکٹر جواد اویس آغا کا کراچی سے لاہور تبادلہ کر کے کے چیف کلکٹر کسٹمز سنٹرل جبکہ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس لاہور زیبا حئی کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل آئی او سی لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ان لینڈ سروس میںذوالقرنین ترمذی کو ملتان سے لاہور تبدیل کر کے چیف کمشنر لارج ٹیکس پیئر یونٹ ،ندیم حسین رضوی کو چیف کمشنر کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس تعینات کر دیا گیا جبکہ اس سے قبل وہ کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس میں کمشنر ایچ آر ذمہ داریاںنبھا رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.