اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کیلئے مشترکہ اعلامیہ کو حتمی شکل دیدی گئی
منگل 28 فروری 2017 21:51
(جاری ہے)
ای سی او کے سیکرٹری جنرل اجلاس کو ای سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے حالیہ سرگرمیوں اور مختلف شعبوں میں بشمول تجارت، سرمایہ کاری ، مواصلات ، زراعت ، تحفظ خوراک ، توانائی ، ماحولیات اور بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا ۔اجلاس میں ای سی او وژن 2025کو منظور کیا گیا ۔
اجلاس میں ای سی او کے تیرہویں اجلاس کے ایجنڈے کی منظوری دی گئی ۔اجلاس میں ای سی او کی توسیع سے اب تک کی جانے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور علاقائی تعاون کے حوالے سے پیدا ہونے والی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ضروری اصلاحات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس نے ای سی او کے 13 ویں سربراہ اجلاس کے لئے اسلام آباد ڈیکلریشن کی بھی منظوری دی ۔ اعلامیہ میں خوشحالی کے لئے روابط کے تھیم پر فوکس کیا گیا ہے اور رکن ممالک کے درمیان روابط ، تجارت ، ٹرانسپورٹ ، توانائی دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے بھی توجہ دی گئی ہے ۔ اجلاس کے شرکاء نے علاقائی معاشی فروغ کیلئے عزم کا اظہار کیا اور تنظیم کے مقاصد کو پورا کرنے کیلئے فعال کردار ادا کرنے کا عزم کا اظہار کیا ۔ (وخ)مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.