صوابی ، فلائنگ کوچ اور رکشہ میں تصادم ،دو افراد جاں بحق ،تین خواتین سمیت 11افراد زخمی ہو گئے
بدھ 1 مارچ 2017 18:00
(جاری ہے)
پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیرہ روڈ پر میلہ مویشیاں کے مقام پر ایک فلائنگ کوچ نمبر 1034اور رکشہ کے مابین خوفناک تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک شخص خان محمد سکنہ کھنڈہ جاں بحق جب کہ ایک شخص جس کا نام معلوم نہ ہو سکا ہسپتال میں چل بسا جب کہ تین خواتین کے علاوہ نواب سعید ، توقیر ، عصمت اللہ ، سلیمان ، لقمان ، زیراب ، انیس اور سید الا مین زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.