قادر آباد کول پاور پلانٹ کے واچ ٹاور کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی

جمعہ 3 مارچ 2017 21:12

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2017ء) قادر آباد کول پاور پلانٹ ساہیوال کے واچ ٹاور کے قریب پڑی لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کی لکڑی جل گئی فائر برگیڈنے موقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔