کرکٹ قوموں سے رابطے کا ذریعہ ہے،بین الاقوامی کرکٹرز کا پاکستان آنا خوش آئند ہے،جاوید ہاشمی
کئی سال سے ملکی میدان ویران پڑے ہیں‘ عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے‘ شیخ رشید پر جوتا پھینکنا زیادتی ہے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 5 مارچ 2017 12:51
(جاری ہے)
اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ کرکٹ قوموں سے رابطے کا ذریعہ ہے۔
کئی سال سے ملکی میدان ویران پڑے تھے عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بوم بوم آفریدی میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ کامیاب ایونٹ پر نجم سیٹھی سمیت سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹرز کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ شیخ رشید پر جوتا پھینکنا زیادتی ہے شیخ رشید کسی دور میں میرے بھی درباری رہے ہیں۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.