ریسکیو 1122سنٹرل اسٹیشن پر پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے حوالے سے اجلاس
منگل 7 مارچ 2017 22:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی حادثہ ہو ریسکیو1122نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھتے ہوئے بروقت پہنچ کر زخمیوں کی مدد کی ان کی بروقت مدد سے متعدد زندگیاں محفوظ ہوئی ہیں ریسکیو1122اہلکار اپنی خدمات دن ہو یا رات،موسم کی تمام تر سختیاں سہتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
زخمیوں ،مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنا ریسکیو کی ذمہ داری تھی مگر اب وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام کے وسیع تر مفاد میں ریسکیو 1122پیشنٹ ٹرانسفر سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔اس سروس کے تحت مریضوں کوایک شہر کے ہسپتال سے دوسرے شہر کے ہسپتال میںٹرانسفر کرنے کی مفت سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس سروس کے تحت اب تک 353مریضوں کو فیصل آباد اور دیگر بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریسکیو اہلکار اپنی خدمات پوری لگن اور ایمانداری سے اسی طرح فراہم کرتے رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.