نیٹو نے ناروے میں روس کی سرحد کے قریب وسیع فوجی مشقیں شروع کر دی
بدھ 8 مارچ 2017 12:42
(جاری ہے)
ناروے کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا اصل مقصد دفاعی مشقیں انجام دینا اور بحرانوں سے نمٹنے کی مشق کرنا ہے۔
امریکا نے جنوری میں تقریبا 300 میرین فوجیوں کو ناروے بھیجا تھاجس پر روس نے شدید ردعمل ظاہر کیا تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ نیٹو نے کئی مہینے پہلے سے اس کے اپنے لفظوں میں روس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسٹوینیا ، لیتھوانیا اور لیٹویا میں اپنے فوجی اور فوجی ساز وسامان روانہ کرنے شروع کردیئے تھے۔ مشرقی یوکرین کے بحران اور جمہوریہ کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کے بعد سے روس اور نیٹو میں کشید گی اپنے عروج پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.