موسلا دھار بارش سے متاثر ہونیوالا لیسکو کا ترسیلی نظام کئی گھنٹوں بعد مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوا
کئی علاقوں میں 22گھنٹوں بعد بجلی کی بحالی ہو سکی ،شہریوں کو شدید مشکلات درپیش رہیں
جمعرات 9 مارچ 2017 21:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزہونے والی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے لیسکو کے 350 فیڈرز ٹرپ ہو گئے تھے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام معطل ہو گیا تھا۔
لیسکو کے فیلڈ عملے کی طرف سے فوری طور پر بجلی کی بحالی کے لئے کاوشیں شروع کر دی گئی تھیں تاہم یہ سلسلہ جمعرات کے روز بھی جاری رہا ۔ ذرائع کے مطابق کئی علاقوں میں بجلی 22گھنٹے بعد بحال ہوئی جس سے شہری پانی کی بوند بوند کو بھی ترس گئے جبکہ دیگر گھریلو امور بھی بری طرح متاثر ہوئے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.