اپنی آنیوالی نسلوں کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دیں گے‘ فوجی عدالتوں سے مذہب اور کوئی مکتبہ فکرٹارگٹ نہیں ہوگا، ایک سیاسی جماعت نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کرکے اچھا نہیں کیا
وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 11 مارچ 2017 22:20
(جاری ہے)
لہٰذا یہ نہیں کہاجاسکتا کہ فوجی عدالتیں جمہوریت کی نفی ہیں، یہ عدالتیںدہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے وقت کی ضرورت ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ یہ جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم اپنے پیارے نبی ؐ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے ۔ انہوں نے جامعہ نعیمیہ کے مہتمم علامہ راغب نعیمی سے کہا کہ تمام انبیاء اور آسمانی کتابوں کی توہین پر سزا کے بین الاقوامی قانون کے لیے اقوام متحدہ سے رابطہ کیا جائے اور وہ اس سلسلے میں ماہرین کا مکمل تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.