ویسٹ انڈین آل رائونڈر مارلن سیمیولز نے پاک فوج میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا
اگر پاک فوج کے سربراہ میرے بازو پر بیج لگا دیں گے تو میں پاکستان آئوں گا ،جب بھی آپ مجھے فوج کا حصہ بنانا چاہیں میں حصہ بنوں گا میں پرامید ہوں پاکستان میں جلد بین الاقوامی کرکٹ واپس آئے گی اور میں بھی پاکستان آئوں گا،پاکستان میرے دل میں ہے‘‘ ٹوئٹر پیغام
اتوار 12 مارچ 2017 13:11
(جاری ہے)
میری دعا ہے کہ اس جیت کے ساتھ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ واپس آئے اور جلد ملاقات ہوگی کیونکہ میں دوبارہ پاکستان آئوں گا۔
مارلن سیمیولز نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے ہماری اس کوشش کو سراہنے پر فخر ہے، میرے لیے پاکستان آکر کرکٹ کھیلنا بہت خطرناک تھا لیکن اس کامیابی کے پیچھے ٹیم کی کوششیں ہیں اور پاک فوج کی بدولت ہوا جنہوں نے اعلی درجے کی سکیورٹی فراہم کی۔پشاورزلمی کے بلے باز نے کہا کہ میں پرامید ہوں کہ پاکستان میں جلد بین الاقوامی کرکٹ واپس آئے گی اور میں بھی پاکستان آئوں گا۔ جمیکا میں بہت سارے پاکستانی میرے دوست ہیں اور میرے دل میں پاکستان ہے۔انہوں نے کہا کہ میں مرتے دم تک پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے مہم میں حصہ لوں گا۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.