جاویدلطیف کے خلاف وزیراعظم کے ایکشن کاانتظارہے،عمران خان
لیگی رکن قومی اسمبلی نے اخلاقیات کی تمام حدیں پارکیں،اگرانہیں اسمبلی سے اٹھا کر باہر نہ پھینکاگیاتویقین ہوجائیگا نوازشریف کے اشارے پرمرادسعیدکونشانہ بنایاگیا،نوشہرہ میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 12 مارچ 2017 18:11
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب میں کپتان کا کہنا تھا کہ قومیں سڑکیں اور پل بنانے سے نہیں بنتیں۔ المیہ ہے کہ ہم اسکولوں ،یونی ورسٹیوں اوراسپتالوں کاافتتاح نہیں کرتے۔
نواز شریف ہمیشہ سڑکوں کی افتتاح کرتے پھرتے ہیں۔عمران خان نے کہا ملک بھر میں خیبر پختونخوا پولیس کی طرح ا سپتالوں کا بھی چرچا ہوگا۔ انہوں نے پرویز خٹک اور عاطف خان کو انسانوں پر پیسہ خرچ کرنے پر داد دیتے ہوئے کہا کہ اسپتالوں سے سیاسی مداخلت ختم کرنے پر پرویز خٹک تعریف کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا صحت انصاف کارڈ کی صورت میں اٹھارہ لاکھ لوگوں کو ہیلتھ انشورنس مل گئی ہے جبکہ اگلے سال تک کے پی میں سب لوگوں کوصحت کار جاری کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس موقع پر عمران خان نے قاضی حسین احمدمرحوم کو اچھادوست قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی حسین سے ہمیشہ پوچھتا تھاکہ فضل الرحمان سے الحاق کیوں کیا۔وزیراعلی پرویزخٹک نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس بنانے کو تحریک انصاف کی کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی سے پہلے حکومتوں کو یہ نیک کام کرنا نصیب نہیں ہوا۔ نوشہرہ کو سیلاب اور قدرتی آفات سے بچانے کے لئے حکمت عملی کی ہے۔ اگلے انتخابات میں پی ٹی آئی دوگنے ووٹ لیکر جیتے گی سابق حکومتوں نے عوام کو کرپشن دیا تھا، اس سال کے اندر اندر عوام کو تبدیلی نظر آجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.