پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہیں، مریم نواز
پیر 13 مارچ 2017 11:36
(جاری ہے)
دنیا میں خواتین کا کردار کبھی آسان نہیں رہا دنیا کی نامور کمپنیوں میں خواتین مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کردار کے لئے مواقع فراہم کرے۔ پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہیں۔ خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر ترین لڑکی ہے پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کی زندگی خواتین کے لئے مثال ہے حضرت خدیجہؓ اور فاطمہ جناح مسلمانوں کی تاریخ میں خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پارلیمنٹرین معاشرے میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہیں مردوں کی کامیابی کے پیچھے خواتین کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.