ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم محب وطن سیاسی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے، ہم نے الطاف حسین اور ان کے رفقاء کے ساتھ رابطے ختم کر دیئے ہیں
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین شیخ کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 14 مارچ 2017 18:03
(جاری ہے)
انہوں نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ملک دشمن جماعت نہیں، ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم محب وطن سیاسی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے، ہم نے الطاف حسین اور ان کے رفقاء کے ساتھ رابطے ختم کر دیئے، اس حوالہ سے قرارداد پاس کی جاچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں کراچی میں دفاتر نہیں کھولنے دیئے جا رہے، ہمارے گرفتار افراد کو جیلوں میں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ فاروق ستار نے اپنے گھر میں عارضی سیکرٹریٹ قائم کر دیا ہے، ہم وہیں سے پارٹی کی سرگرمیاں چلارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.