کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان اور افغانستان (کل) بدھ کو لندن میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات کرینگے،افغان سفیر
برطانوی حکومت کی میزبانی میںہونیوالے اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں مشیر قومی سلامتی حنیف اتمار کیساتھ شرکت کرونگا،عمر زاخیلوال،پاکستان کی نمائندگی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کرینگے ، برطانوی مشیر قومی سلامتی مارک لائل گرانٹ بھی مذاکرات میں شامل ہونگے
منگل 14 مارچ 2017 22:26
(جاری ہے)
پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیلوال نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر بتایا کہ برطانوی حکومت کی میزبانی میں بدھ کو لندن میں ہونیوالے اعلیٰ سطح کے پاک افغان مذاکرات میں وہ قومی سلامتی مشیر حنیف اتمار کے ساتھ شریک ہونگے جبکہ وزیراعظم پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور برطانوی قومی سلامتی مشیر مارک لائل گرانٹ پاکستان اور برطانیہ کی نمائندگی کرینگے ۔
انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران دہشتگردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے پاک افغان تعاون کی غرض سے میکانزم موجودہ کشیدہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان کراسنگ روٹس کی بندش پر توجہ مرکوز رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق کابل میں برطانوی سفیر کی طرف سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کیلئے کوششیں کی گئی ہیں انہوں نے پاکستان کا دورہ کر کے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کی تھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.