امریکا میں برفانی طوفان سے مختلف ریاستیں شدید متاثر
ْشکاگو ،بالٹی مور ،واشنگٹن اور فلاڈیلفیا میں اسکول اور سڑکیں بند اور ہزاروں پروازیں منسوخ شکاگو، نیوجرسی، میری لینڈ سمیت کئی ریاستیں برفانی طوفان اور تیز ہوائوں کی لپیٹ میں ہیں ،ْامریکی میڈیا
بدھ 15 مارچ 2017 22:41
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو، نیوجرسی، میری لینڈ سمیت کئی ریاستیں برفانی طوفان اور تیز ہوائوں کی لپیٹ میں ہیں ،شدید موسم کے باعث شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہیجبکہ اسکول بند کردئیے گئے ہیں۔
میڈیا کے مطابق ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے کے باعث شہری ایئرپورٹ پر پھنس کررہے گئے ہیں،کئی شہروں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے،سڑکوں پر پڑی کئی انچ برف کے باعث انتہائی ضرورت کے تحت گھروں سے نکلنے والوں کو بھی دشواری کا سامنا کر نا پڑا۔حکام نے نیویارک ،نیو جرسی ،پنسلوانیا اور ورجینیا میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے اورتیز ہوائوں کے باعث ساحلی پٹی پررہنیوالوں کو خبردار رہنے کا کہاگیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.