دمشق ،ْ دوخودکش حملوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ،ْ درجنوں زخمی
بدھ 15 مارچ 2017 23:32
(جاری ہے)
دوسری جانب دمشق پولیس چیف محمد خیر اسماعیل کے مطابق مرکزی عدالت کے دروازے پر فوجی یونیفارم میں مشکوک شخص کو گارڈ نے روکا اور اسے شناخت کیلئے کہاں تاہم خودکش بمبار محافظ کو زخمی کرنے کے بعد تیزی سے عدالتی احاطے تک پہنچ گیا جہاں اس نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
واضح رہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران خودکش حملوں میں تیزی آچکی ہے اور 13 مارچ کو قدیم قبرستان کے قریب دو دھماکوں میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.