توہین ر سالت کے مرتکب دشمنان انسانیت ،ان کو سزا دلوانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ،چوہدری نثار
تحفظ ناموس رسالتؐ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس ترین شخصیات کی توہین کی سا زش قبول نہیں ، توہین رسالت ؐ اظہار آزادی رائے نہیں ، گھٹیا ترین اسلام مخالف سازش ہے،فیس بک اور سوشل میڈیا پر بیشتر توہین آمیز مواد بلاک کردیا گیا ، ذمہ داران کی تلاش کے لئے کوشش جاری ہیں ، توہین آمیز مواد عالمی مسئلہ بن گیا ہے ، قانونی مشاورت کی جائے گی ، الطاف حسین کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوشش جاری ہے ،جو گروپ پاکستان کو تسلیم نہیں کرتا اسے ملک میں سیاست کی اجازت کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا ، نیوز لیک کی انکوائری رپورٹ کی وزارت داخلہ کے پاس نہیں پہنچی، ایف آئی اے کو پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کی ہدایت کردی ہیں ، چند لوگ پی آئی اے کو نچوڑ کر کھا گئے ،معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اسلام آباد میں سہولتی مرکز کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 مارچ 2017 20:32
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.