عمران خان کیخلاف ریفرنس میں الزامات اپنی جگہ موجود ہیں ،چیلنج کریں گے ‘ رانا ثنا اللہ
پیپلز پارٹی کوہماری گولی اثر نہیں کرتی ،پتہ نہیں کہاں سے گولی ملی جس کے بعد اعتزاز حسن فوجی عدالتوں کی حما یت میں بول اٹھے
جمعہ 17 مارچ 2017 16:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اوریج ٹرین منصوبہ عوامی منصوبہ ہے اگر کسی کیس کے تحت اس کو روکا گیا تو بدقسمتی ہے ۔ادارے میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر آئوٹ سورس کئے جارہے ہیںاگر کوئی فرنٹ مین کے ذریعے دیا گیا ہے تو اپوزیشن الزام لگانے کی بجائے عدالت میں ثبوت کے ساتھ چیلنج کرے ۔
پیپلز پارٹی کی قیادت جھوٹ کی سیاست کر رہی ہے ،پنجاب میں شوکت بسرا والا واقعہ اپنا بنایا ہوا ڈرامہ تھا ۔اس میں ضیاالحق کے ایم اور ہمارے ایم پی اے کو بھی بے گنا نامزد کیا گیا ہے ۔لاہور میں بابر سہیل بٹ کا قتل انتہائی افسوسناک ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔ انکا قتل بھی ایک خاندانی دشمنی کی وجہ سے کیا گیا اور پیپلز پارٹی کا اسے سیاسی کہنا سب سے بڑا جھوٹ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.