علمائے کرام پاکستانی سالمیت پر حملوں کو ناکام بنانے کے لئے آگے آئیں،جماعة الدعوة حافظ آباد
جمعہ 17 مارچ 2017 21:31
(جاری ہے)
علماء کرام مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دے کر ان قوتوں کو ناکام بنائیں۔
انہوںنے کہاکہ آج ہمیں فرقہ واریت، لسانیت اورصوبائیت کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے بڑھتے واقعات بھی انہی سازشوں کا حصہ ہے۔ پاکستان اسلام کی مکمل تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے ہر تقریر میں اسلام کو اس ریاست کی بنیاد قرار دیا۔ اس لئے ہم نظریہ پاکستان کو مدنظر رکھ کر ہی ملک کو اسلامی اور فلاحی ریاست بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لبر ل ازم اور سیکولرازم کے نام پر ہمارے ازلی دشمن کے ساتھ دوستیوں کی باتیں ہو رہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا چکا ہے۔ پاکستانی حکمران کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بھول کر دوستی کی پینگیں بڑھانے کی فکر میں مصروف ہیں۔ ابوذرنے کہا کہ آج قوم میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کو زندہ کرنے کے لئے علماء کرام کو کھڑا ہونا ہو گا۔ علمائے کرام کا یہ فرض ہے کہ وہ گلی محلوں کی سطح پر نظریہ پاکستان اور اس کی اہمیت کو اُجاگر کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.