دہشت گردوں کے حملوں سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے حکمت عملی وضع کریں ، انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کا عمل تیز کریں
قائمقام انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا سید آخترعلی شاہ کی اعلی پولیس حکام کو ہدایت
جمعہ 17 مارچ 2017 23:28
(جاری ہے)
انہیں مزید ہدایت کی گئی کہ وہ تفتیشی کے معیارکو مزید بہتر بنائیں اوراب تک رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کو ورک آئوٹ کرنے کا عمل تیز کریں۔
انہیں شیڈول فور میں شامل افراد کی موثر اور بامعنی نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں سیف سٹی پراجیکٹس اور فورنزک سائنس لیبارٹری کا بھی جائیزہ لیا گیا۔ اور شرکاء کو ہدایت کی کہ ہ سیف سٹی پراجیکٹ کے بارے میں متعلقہ اداروں سے مربوط کوارڈنیشن قائم کرکے اس پر کام کی رفتار تیز کریںاور فورنزک لیبارٹری کو جدید سہولیات سے آراستہ(State of the art) بنائیں قائمقام آئی جی پی نے فورنزک سائنس لیبارٹری کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مقررہ اہداف کے حصول کے لیے اس میںاعلیٰ تعلیمی یافتہ افراد تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ شرکاء کو مزید ہدایت کی گئی کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے بارے میں موثر پلان وضع کرکے اس سے نمٹنے کے لیے ہر وقت الرٹ اور تیار رہیں۔ شرکاء کوصوبے میں مردم شماری کی ڈیوٹی پر مامورٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔قبل ازیں ریجنل پولیس افسروں نے قائمقام آئی جی پی کو اپنے اپنے ریجنز میں درپیش چیلنجوں ،دہشت گردوں سے نمٹنے کی تیاری اور لائحہ عمل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.