فاروق ستار کا لندن والوں سے علیحدگی کا بیان تسلیم کیا جانا چاہئے، خورشید شاہ
گرفتاری کا فیصلہ درست نہیں، حکمرانوں کو عدالتی فیصلہ تسلیم کرنے کی عادت ڈالنی چاہئے، اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 مارچ 2017 23:05
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فاروق ستار کی گرفتاری کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار کا لندن والوں سے علیحدگی کا بیان تسلیم کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کر دے تو چیف جسٹس تین دن کے اندر فیصلہ کریں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ حکمرانوں کو صحیح فیصلہ تسلیم کرنے کی عادت نہیں، فیصلہ حق میں آئے تو ٹھیک اور غلط آئے تو ادارے پر حملہ کر دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.