ججز کی تعیناتیاں عدلیہ کاانتظامی معاملہ ہے جسے انتظامی سطح پر دیکھا جائے گا‘ لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے اعلیٰ اور ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کیلئے دائر درخواست نمٹادی
پیر 20 مارچ 2017 22:58
(جاری ہے)
گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار شہری محمود اختر نقوی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ انصاف میں تاخیر معاشرتی بگاڑ کا سبب بن رہا ہے جس کی وجہ سے عام شہری مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التواء اٹھارہ لاکھ مقدمات نمٹانے کیل ئے چار ہزار ججز ناکافی ہیں،عدلیہ میں کمپیوٹرائز کیس مینجمنٹ پلان پر حقیقی عمل اس وقت ممکن ہے جب ججز کی تعداد میں مزید اضافہ کیا جائیگا۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لئے ہائیکور ٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کی تعداد میں اضافہ کرنے کا حکم دیا جائے۔ جس پر فاضل عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ججز کی تعیناتیاں عدلیہ کاانتظامی معاملہ ہے جسے انتظامی سطح پر دیکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.