پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ، ترقیاتی سکیموں ، پانی کی فراہمی کی سکیم سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال
کراچی کی ریگولرائز آبادی اور کچی آبادیوں میں تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے، اراکین اسمبلی
پیر 20 مارچ 2017 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی کی ریگولرائز آبادی اور کچی آبادیوں میں تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع شرقی اور ملیر کے مختلف دیہاتوں میں ابھی تک بجلی اور پانی دستیاب نہیں ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے انہیں یقین دلایا کہ وہ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کر رہے ہیں اور جہاں تک کراچی کے دیہی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا تعلق ہے تو وہ بھی بہت جلد شروع کئے جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے دیہی علاقوںکو بجلی کی فراہمی کے لئے کے ۔ الیکٹرک کو ضروری فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ کراچی کے شہری اور دیہی علاقوں کے لوگوں کی بہتر سے بہتر خدمت کے لئے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مقامی پارٹی رہنمائوں کو بھی چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور درپیش مسائل کی نشاندہی کریں تاکہ انکا تدارک کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.