اشیاء خوردونوش بنانے والی کمپنیوں کو 20 اپریل تک ماہر غذا (فوڈ ٹیکنالوجسٹ) بھرتی کرنے کا حکم
گھی، آئل، دودھ، مشروبات اور دیگرکمپنیوں میں ماہر خوراک نا ہونے پر سخت کاروائی بشمول لائسنس منسوخی عمل میں لائی جائے گی ماہر خوراک کی موجودگی میں غذائیت، قانونی ،تکنیکی اورغذا کے حفاظتی پہلوؤں کا بہتر انداز میں خیال رکھا جا سکے گا‘ نورالامین مینگل
پیر 20 مارچ 2017 21:51
(جاری ہے)
متعلقہ شعبہ میں تعلیم یافتہ افراد کی موجودگی سے غذا کی غذائیت، تیاری کے مراحل کے تکنیکی پہلوئوں اور خوراک کی تیاری میں تمام حفاظتی پہلوؤں کا بہتر انداز میں خیال رکھا جا سکے گا۔
20 اپریل تک خوراک سے منسلک تمام کمپنیاں ماہر خوراک کی بھرتی یقینی بنائیں۔20 اپریل تک فوڈ ٹیکنالوجسٹ بھرتی نا کرنے پر سخت کاروائی عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس کی منسوخی بھی عمل لائی جا سکتی ہے ۔اس سلسلے میں خوراک سے منسلک کمپنیوں اور عوامی آگاہی کے لیے تفصیلی اشتہار دیا جا چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.