مہران ہائی وے دوڑ بائی پاس پر ریلوے کراسنگ پر بننے والے فلائی اوور کا کام جلد مکمل کیا جائے گا ،ڈپٹی کمشنر نواب شاہ
پیر 20 مارچ 2017 21:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہران ھائی وے پر دوڑ بائی پاس کے مقام پر ریلوے لائن پر بنایا جانے والے فلائی اوور عرصہ 10 سال سے مختلف قانونی اور فنی وجوہات پرالتوا کا شکار تھا اور مہران ہائی وے پر سفر کرنے والوں کو ریلوے پھاٹک پر گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا اور اس پر لاکھوں روپے کی لاگت آچکی تھی۔
موجودہ ڈپٹی کمشنر کی کاوشوں سے فلائی اوور کا کام دوبارہ شروع کیا جا چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہائی وے اور ریلوے حکام کے ہمراہ فلائی اوور کا معائنہ کیا اور پل اور اس سے منسلک سڑک کو 45روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.