حکومت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے درختوں کی اہمیت سے آگاہ ہے ،ْوزیر اعظم
آنے والی نسلوں کیلئے سرسبز مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے گرین پاکستان پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، پوری قوم مل کر کام کرے ،ْبیان
پیر 20 مارچ 2017 22:00
(جاری ہے)
نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت نے ملک کی آئندہ نسلوں کے سرسبز مستقبل کیلئے ملک بھر میں گرین پاکستان پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کا مقابلہ کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم گرین سیکٹر پالیسی ریفارمز اور جنگلات کے رقبہ میں اضافہ کے ذریعے پاکستان کو دنیا میں ماحولیاتی لحاظ سے صف اول کے ایک ذمہ دار ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اس امر کا اظہار کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں جنگلات کیلئے گرین پاکستان فنڈ کی پہلی قسط کے طور پر 55 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قوم پر زور دیا کہ گرین پاکستان کیلئے مل کر کام کیا جائے جس میں درختوں، جنگلی حیات اور حیاتیاتی تنوع کو مادر وطن کا انتہائی قیمتی سرمایہ قرار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.