دنیا بھرکے تمام حجاج کرام کا بلا امتیاز احترام یقینی بنائیں گی:سعودی عرب
سعودی حکومت اور پوری قوم حجاج ومعتمرین کی خادم ہے،رواں سال موسم حج پر ایرانی حجاج کرام کو شریک کرنے کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں ،خادم الحرمین الشریفین
منگل 21 مارچ 2017 12:42
(جاری ہے)
حکومت تمام ممالک سے آئے حجاج کرام کی خدمت ، سہولت اور ان کے راحت وآرام اور تحفظ کے لیے مادی اور بشری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
اس موقع پر کہا گیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر ایرانی عازمین حج بھی شرکت کریں گے۔ گذشتہ برس ایران نے معاہدہ طے پانے کے باوجود ایرانی عازمین کو حج کے لیے بھیجنے سے انکار کردیا تھا۔ادھر سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ رواں سال موسم حج پر ایرانی حجاج کرام کو شریک کرنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔سعودی حکومت نے واضح کیا ہے کہ حج ایک مقدس روحانی عبادت ہے۔ حج جیسے مقدس فریضے کو سیاسی رنگ دینا یا اسے انتشار اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنا کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.