لاہور ہائی کورٹ :آئی جی پنجاب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
منگل 21 مارچ 2017 17:41
(جاری ہے)
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ خوشاب میں اس کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے گئے مقدمات کے خلاف آئی جی پولیس کو درخواست دی مگر شنوائی نہ ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو درخواست پر دوہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیاہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالتی احکامات کے باوجود درخواست پر فیصلہ نہ کرنا عدالتی حکم عدولی ہے جس پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔(ایم خالد)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.