نواز شریف عہدے کا خیال کرتے ہوئے جھوٹ سے گریز کریں، پرویز مشرف نے ملنے کی کبھی کوشش نہیں کی‘وزیراعظم کی اصول پسندی معاہدوں سے پھرنے،منی لانڈرنگ اور پانامہ لیکس کے بعد سب نے دیکھ لی
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کا وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل کااظہار
منگل 21 مارچ 2017 20:00
(جاری ہے)
وہ خفیہ معاہدے کے تحت سعودی عرب گئے اور بعدازاں اس معاہدے سے پھر گئے۔
منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ممالک جائیدادیں بنانے والے میاں نواز شریف کی بداصولیوں کی فہرست لمبی ہے جو قوم جانتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اصول پسندی تو یہ ہے کہ سید پرویز مشرف نے اپنے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کیامگر نواز شریف جیسے لوگوں کے سامنے جھکے نہیں۔اگر نواز شریف میں ہمت ہے تو سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات پر اثر انداز ہونا چھوڑ دیں اور عدلیہ کو آزادانہ تحقیقات کرنے دیں۔پھر دودھ کا دوھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ سید پرویز مشرف کو آزادانہ انتخابی مہم چلانے دی جائے تو 2018کے انتخابات میں ن لیگ کا نام و نشان تک نہ رہے۔اسی حقیقت کو سمجھتے ہوئے ن لیگی حکمرانوں نے ان کے خلاف بے بنیاد مقدمات چلارکھے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.