وزیرداخلہ کی تقریر لمبی اور عمل صفر ہے ، پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کے بل میں ترامیم پیش کی ، ہم نے بل کی مخالفت پر عوامی ردعمل کا سامنا کیا ، حکومت نے پیپلزپارٹی سے تاوان لیا ہے ، فوجی عدالتوں کے بل پر کوئی ڈیل نہیںہو ئی، فوجی عدالتوں کے بل پر فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا ، عوامی رائے ہے کہ فوجی عدالتیں ہونی چاہیئں،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسینیٹر اعتزاز احسن کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
منگل 21 مارچ 2017 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوامی رائے کہ فوجی عدالتیں تحفظ فراہم کرتی ہیں ، چوہدری نثار ہمارے مطالبے کے حوالے سے ہی تقریریں کرتے رہتے ہیں ۔اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کے بل میں ترامیم پیش کی ، بل کی مخالفت پر عوامی رائے کا سامنا کیا ، حکومت نے بل پر پیپلزپارٹی سے تاوان لیا ہے ، فوجی عدالتوں کے بل پر کوئی ڈیل نہیں ہوئی اس معاملہ پر فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا کیونکہ عومای عوامی رائے ہے کہ فوجی عدالتیں ہونی چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ایک صوبہ کیلئے نہیں ہے ، فوجی عدالتوں میں توسیع ہمارے لئے مجبوری ہے، وزیرداخلہ کی تقریریں لمبی اور عمل صفر ہے ۔ (ن م)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.