سندھ ہائیکورٹ ،ماہی گیروں کو مچھلیاں پکڑنے کی اجازت نہ دینے کے حوالے سے دائر درخواست پر وفاق اورسندھ حکومت کو نوٹس جاری
بدھ 22 مارچ 2017 17:32
(جاری ہے)
بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں سمندر میں ماہی گیری پر پابندی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں رہڑی گوٹھ ، چشمہ گوٹھ ، جمعہ گوٹھ اوردیگر علاقوں کے رہائشی مائی گیر مہربانی خان بلوچ ، شاہ جہاں خان و دیگر نے موقف اختیار کیا کے ہم چھوٹے ماہی گیر ہیں ۔
سندھ حکومت ،محکمہ فشریز ، میری ٹائم ایجنسی و دیگر ہمیں مچھلی کا شکار کرنے نہیں دے رہے ہیں ۔ ہمارے جال اور کشتیاں بھی انہوں نے قبضہ میں لے لیے ہیں ۔عدالت سے استدعا ہے کہ ہمیں مچھلی کا شکار کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ہماری کشتیاں اور جال واپس دلوانے کے احکامات جاری کیے جائیں ۔ عدالت نے درخواست گزاروں کا موقف سننے کے بعد وفاق ،سندھ حکومت ،سیکرٹری فشریز ،میری ٹائم ایجنسی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.