قوم کو باشعور بنانے کیلئے جمہوری روایات اور جمہوری اداروں کو مزید مضبوط کرنا ہے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام
بدھ 22 مارچ 2017 19:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی قوم کی ترقی کا راز وہاں کی شرح تعلیم اور نوجوانوں میں قومی جذبے میں پوشیدہ ہے اور پی پی پی کی صوبائی حکومت ان دونوں اصولوں کو اجاگر کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہر سال23 مارچ کو شایانِ شان طریقے سے مناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قوم کو باشعور بنانے کیلئے جمہوری روایات اور جمہوری اداروں کو مزید مضبوط کرنا ہے جس کے لئے پی پی پی نے ماضی میں بڑی قربانیاں بھی دی ہیں تاکہ یہاں قانون کی حکمرانی اور قائد اعظم کے اصولوں کے مطابق تمام شہریوں بشمول اقلیتوں کو انصاف، جمہوریت اور لوگوں کو معاشی آزادی میسر ہو۔ انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو نے قوم کو متفقہ، اسلامی، جمہوری و وفاقی آئین دیا جس میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق کو لازمی قرار دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.