سندھ کی جامعات سے بھی کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہے، غلام قادر تھیبو
چیئرمین اینٹی کرپشن کا دائود یونیورسٹی میںہیلپنگ ہینڈز کی طرف سے منعقد لیڈرشپ کانفرنس سے خطاب
بدھ 22 مارچ 2017 19:33
(جاری ہے)
زندگی، صحت، سکون، عزت اور اچھا کردار پیسے سے نہیں خریدا جا سکتا۔ دنیا کے امیر ترین آدمی بھی ایمانداری سے کام کر کے کامیابی حاصل کی، کانفرنس کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو نے کہا کہ شرجیل میمن کا مقدمہ نیب کے پاس ہے اور ان کے پاس جو شکایات آتی ہے وہ کاروائی کرتے ہیں۔
ایک سوال کہ جواب میں انہوں نے کہا کہ اینٹی کرپشن میں پیسوں کی ریکوری سے متعلق کوئی قانون نہیں ہے اور اینٹی کرپشن کے قوانین میں ترامیم کی جارہی ہیں اور اینٹی کرپشن کے لاء کی سمری آگے بھیجی گئی ہے کراچی انٹر بورڈ کہ متعلق ایک بات کرتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن نے کہا کہ اینٹی کرپشن کہ چھاپوں کے باعث نتائج کبھی تاخیر کا شکار نہیں ہوئے اور اینٹی کرپشن کی کاروائی کی وجہ سے نتائج صحیح جاری ہوئے جس سے اہل طلبہ نے پوزیشن لی۔ نتائج میں دیر کا الزام اینٹی کرپشن پر لگانا ٹھیک نہیں کیوں کہ انٹر بورڈ کے پاس ہر چیز کمپیوٹرائزڈ ہے۔ کانفرنس میں ڈاکٹر فضل اللہ عباسی سمیت تمام بڑی تعداد میں طلبہ اور طالبات نے شرکت کی۔ لیڈرشپ کانفرنس کے کے اختتام پر پاکستان ڈے کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور شرکاء میں شیلڈز تقسیم کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.