پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے،پریڈ میں شرکت کرنے پر جنوبی افریقہ کیقومی دفاعی افواج کے سربراہ جنرل سولی ذکریا شوک ‘ چین ‘ ترکی اور سعودی عرب کی افواج کی شرکت پر انکے شکرگزار ہیں، پاکستان ایک پر امن ملک ہے ‘ پاکستان دنیا میں نمایاں اہمیت رکھتا ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یوم پاکستان کی کامیاب پریڈ کے انعقاد پر شرکاء ‘ حاضرین اور قوم کو مبارکباد
جمعرات 23 مارچ 2017 20:29
(جاری ہے)
انہوں نے شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آرمی چیف نے کہا کہ شہید اور غازی ہمارے ہیرو ہیں‘ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ہماری آزادی اور امن شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں کو شکست ہو گی ہم ایک پر امن ملک ہیں۔ قوموں کی برادری میں ہمارا خاص مقام ہے۔ ملک کو فسادیوں سے پاک کرنے کیلئے قوم کو متحد رہنا ہو گا۔ …(رانا)مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.