چین کے نائب وزیر اعظم کی بائو کانفرنس کے شرکاء روہنمائوں سے ملاقاتیں کیں
ہفتہ 25 مارچ 2017 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمال داہل افغانستان کی ایوان بلایا مشرانو جرگہ کے چیئر مین فضل ہادی مسلم یار میانمر کے نائب صدر یو مائی انٹ سی وی ۔
بی ایف اے کے چیئرمین یاسوئو فقودہ سے بھی ملاقاتیں کیں ۔فضل ہادی مسلم یار سے ملاقات کے دوران جانگ نے کہا کہ گذشتہ سال ملاقات کے دورا ن صدر شی اور ان کے افغان ہم منصب اشرف غنی کے درمیان اہم اتفاق رائے طے پایا تھا۔انہوں نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ دونوں ممالک بیلٹ ورو ڈ منصوبے بارے تعاون کریں گے اور مختلف شعبوں میں تعاوان کوفروغ دینگے ۔مسلم یار نے چین کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو مستحکم بنانے ، باہمی مفاہمت کوفروغ دینے اور علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ کیلئے علاقائی مسائل کے بارے میں رابطے میں اضافہ کرنے کے لئے افغانستان کی آمادگی کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.