بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر و ہدایتکار کرن جوہر اداکاری کے میدان میں ناکامی کے بعد گلوکار بن گئے
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:17
(جاری ہے)
بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کانام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور وہ بھارتی فلم نگری میں ممتاز مقام رکھتے ہیں جب کہ کرن ڈائریکشن میں نام کمانے کے باوجودمیزبانی، اداکاری اور رئیلٹی شوز میں جج کے فرائض سرانجام دیتے نظر آتے ہیں لیکن اب انہوں نے نئے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔
کرن جوہر نے اداکاری میں ناکامی کے بعد گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے اور میوزک ڈائریکٹرشیکھر راوجیانی کے لیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا ہے۔ کرن جوہر نے خواب سچ ہونے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی ٹوئٹ میں موسیقار شیکھر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ گیت گانا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے اور مجھے امید ہے کہ لمبے عرصے تک گانے گاتا رہوں گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.