
ڈرامہ ’’پیاری بٹو‘‘ رواں سال مئی میں نشر کیا جائے گا
عتیقہ اور ثانیہ بہت جلد ایک ساتھ ’’پیاری بٹو‘‘ نامی ڈرامے میں کام کرتی نظر آئیں گی
اتوار 26 مارچ 2017 14:30
(جاری ہے)
اداکارہ کا کہنا تھا کہ پیاری بٹو ایک دلچسپ پروجیکٹ ہے کیوں کہ میرا کردار اس میں کافی وسیع ہے، مجھے امید ہے مداحوں کو اس ڈرامے میں میرا کام پسند آئے گا۔
تاہم جو بات انہیں سب سے زیادہ متاثر کررہی ہے وہ ہے پٴْرانے ساتھیوں کے ساتھ کام کرنا، اس حوالے سے انہوں نے کہا 'میں اس ڈرامے کے لیے بیحد پرجوش ہوں کیوں کہ یہ خاندانی کہانی پر مبنی ہے جس میں بہترین کاسٹ کو شامل کیا گیا ہے، میری دو پٴْرانی دوستیں ثانیہ سعید اور فرح شاہ اس ڈرامے میں میرے سال کئی سالوں بعد کام کرنے جارہی ہیں، اب یہ وقت بتائے گا کہ پیاری بٹو ناظرین کو کیسا لگے گا۔اس ڈرامے کی کاسٹ میں ’’جیون ہاتھی‘‘ کے اداکار فواد خان، فرح شاہ اور راشد فاروقی بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جس کی پروڈکشن مشرف جعفری کررہے ہیں۔’’پیاری بٹو‘‘ رواں سال مئی میں نشر کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پوٹن سے الاسکا میں 15 اگست کو ملاقات ہو گی، امریکی صدر
-
صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا
-
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء کے ساتھ خصوصی نشست
-
پیپلز پارٹی نے تھر میں کوئلہ سے توانائی حاصل کرکے ملکی معیشت میں انقلاب برپا کیا‘ سردار سلیم حیدر
-
دبئی میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب (کل)، 60ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع
-
اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، درجن سے زائد الاؤنسز کی تفصیل سامنے آگئی
-
یوکرین جنگ سے متعلق بات چیت؛ ٹرمپ کا 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان
-
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتہ کے روزبھی کھلی رہیں
-
’یہ سنگِ میل ترقی، امن، استحکام اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے‘
-
صدر ٹرمپ ایک اور تنازعہ ختم کروانے میں کامیاب، آذربائیجان اور آرمینیا کا بھی امن معاہدہ کرا دیا
-
گرمی کی موجودہ صورتحال میں بچوں کو سکول بلانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، وزیرتعلیم پنجاب کا مؤقف
-
پولیس اہلکار نے میرے گریبان میری عزت پر ہاتھ ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.