مقابلہ ترقی کا ہی ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے،شرجیل میمن
چودھری نثارصرف اپوزیشن پرگرجنابرسناجانتے ہیں،انکی ایماپرپاکستان نہیں چلے گا،دہشتگردی کابڑاواقعہ ہوتو وہ رضائی اوڑھ کرجاتے ہیں،وزیرداخلہ سمجھتے ہیں کہ ملک انکی جاگیرہے جو وہ چاہے کرسکتے ہیں، یہ چودھری نثارکی بھول ہے، نوازشریف صرف ایک شہرکے وزیراعظم بن کررہ گئے ہیں، میاں صاحب سندھ میں صرف لولی پاپ دینے آتے ہیں،پاکستان میں قلمدان لینے نہیں کیسزکا سامنا کرنے آیا ہوں، مقابلہ ترقی کا ہی ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 26 مارچ 2017 14:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کابڑاواقعہ ہوتوتوچودھری نثاررضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں، جوکام چودھری نثارکے کرنے کے نہیں ہوتے وہی کرتے ہیں، وزیراعظم اورانکے خاندان کا نام چودھری نثارنے ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا ، چودھری نثارسمجھتے ہیں کہ ملک انکی جاگیرہے،جو وہ چاہتے ہیں کرسکتے ہیں، یہ چودھری نثارکی بھول ہے،اس طرح ہم چلنے نہیں دیں گے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ چودھری نثارایمانداری سے کام کریں، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پرچودھری نثارکو اخلاقی طورپرمستعفی ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف صرف ایک شہرکے وزیراعظم بن کررہ گئے ہیں، میاں صاحب سندھ میں صرف لولی پاپ دینے آتے ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان میں قلمدان لینے نہیں کیسزکا سامنا کرنے آیا ہوں، عدالتوں پر اعتماد ہے کیسز کاسامناکریں گے،مقدمات پرحکم امتناع نہیں لیا، مقابلہ ترقی کا ہی ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے۔(خ م)مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.