بجلی کی لوڈشیڈنگ اور مسلسل مہنگائی میں اضافہ عوام کی زندگی میں مشکلات کا سبب بن رہا ہے ،ذکر اللہ مجاہد
اتوار 26 مارچ 2017 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہر بھر کے اتوار بازاروں میں مہنگائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے جہاں شہری سستی اشیاء ضروریہ کی تلاش میں در در ٹھوکریں کھا تے ہیں آٹا ، چینی ،دالیں ، سبزیاں ، پھل غریب کی پہنچ سے دور سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں غیر ضروری درآمدات کو کنٹرول کرنے میں حکومت پورطرح فیل ہو چکی ہے اور جس کی وجہ سے غیر ملکی قرضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔انہوں نے مذید کہا کہ اس وقت ملک کے اندر ہمیں بطور سچا پاکستانی ان شخصیات کو پہچاننا ہوگا جو گذشتہ کئی دہائیوں سے لسانی ، صوبائی عصبیتوں کے دلفریب نعرے لگا کر اپنے نادیدہ سیاسی مقاصد حاصل کر رہے ہیں اور ملکی سرمایہ غیر ملکی بنکوں میں بھیج کر ملک کی معیشت کو کمزور بنا رہے ان کرپٹ سیاستدانوں اور افراد کے خلاف عوام کو اٹھنا ہوگا جو ملک و قوم کا سرمایہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی ملک سے کرپشن ، بے روز گاری ، غربت و افلاس ، اقرباپروری کے خاتمے کی جدہوجہد کر رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
2700 ارب روپے کے محصولات سٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.